ایتھنز:۔آئیا پاراسکیوی میں قتل۔

پولیس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کی رات 9:30 منٹ پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

یہ واردات آئیا پاراسکیوی  قبرستان کے پاس ہوئی جب ایک شخص کو کار میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔

پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں تاکہ قتل کی اصل وجہ معلوم ہو سکے ۔اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔

 

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com