یونان میں چار جگہوں پر آگ لگانے والا 32 سالہ شخص پکڑا گیا۔

پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک 32 سالہ غیر ملکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے چار جگہوں پر جان بوجھ کر آگ لگائی ہے۔

اطلاعات ہیں کہ فلیپاپو اور آریو پاگو کے قریب لگنے والی آگ میں بھی یہی شخص ملوث تھا۔یہ آگ 17 اگست کو لگی تھی اور 5 ستمبر کو بجھایا جا سکا۔

یہ شخص سوکھی ہوئی گھاس میں آگ لگاتا اور پھر آگ آہستہ آہستہ پھیل جاتی۔

اس32 سالہ شخس کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com