سات کلو450 گرام ڈیوٹی فری تمباکو کے پیک کے علاوہ 87 اسمگل شدہ سگریٹ کے پیکٹ ملے

دو تارکین وطن کو   اپنی محنت سے جو تنخواہ حاصل کی وہ کافی نہیں لگی اور انہوں نے مزید رقم کمانے کے ایرادے سے کیلینی اور گیسٹن کے علاقوں میں تمباکو اور سگریٹ کی اسمگلنگ!  کا فیصلہ کیا

معلومات کے بعد تحقیقات کے حصے کے طور پر ایلیڈا سیکورٹی کے پولیس افسران نے دونوں اسمگلروں کا پتہ چلایا، انہیں او پی کے ای پائرگوس کے پولیس افسران کی مدد سے گرفتار کیا اورجہاں پے وو ریحتے ہے واہن پار تفتیش کی۔

تفتیش کے بعد انہیں کل سات کلوگرام اور 450 گرام ڈیوٹی فری تمباکو کے ساتھ ساتھ 87 اسمگل شدہ سگریٹ کے پیکٹ  ملے

اسمگل شدہ تمباکو مصنوعات ضبط

کر لی گین اور  ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کا حساب لگانے کے لئے خطے کے کسٹم آفس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ ان دونوں تارکین وطن جن کے خلاف کسٹم کوڈ کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا، کو پراسیکیوٹر آف فرسٹ انسینس آف املیاڈا کے پاس لے جایا گیا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com