جرمنی میں کورونا کیسز اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ صحت کے حکام نے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے اعداد و شمار کے حوالے سے بنایا ہے کہ ایک ہی دن میں 12 ہزار 674 نئے کورونا انفیکشن ریکارڈ کیے گئے۔ اس طرح ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں ان کیسز کی تعداد میں 3 ہزار 117 کا اضافہ ہوا ہے۔ کورونا انفیکشن میں اضافے کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹوں کے اندر 239 افراد کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں.

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com