یونان: محکمہ موسمیات کی جانب سے یونان میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کا سلسلہ اس وقت ویسٹرن گریس اور کچھ جزائر کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔

ہنگامی صورتحال پہ تین جزائیر zakinthos ,kefalonias,ithakis کے تمام سکول کل بند کرنے کے حکومتی احکامات جاری کر دئے گئے۔ سمندری لہریں 7 میٹر کی اونچائی تک جا سکتی ہیں۔کل یہ سلسلہ ایتھنز میں بھی اپنے اثرات دکھائے گا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com