یونان :کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد140 ہو گئی.

محکمہ صحت کی جانب سے دیئے گئے اعدادوشمار کے مطابق یونان میں جمعرات شام تک کوروناوائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 140 ہوگئی۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک شخص کورونا وائرس سے ہلاک ہوا۔

یونان میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 10 بتائی گئی۔

محکمہ صحت کی جانب سے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا گیا کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی اوسط عمر 70 برس ہے.

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک عورت جس کی عمر 36 سال تھی وہ کرونا وائرس سے ہلاک ہوئیں کورونا وائرس سے اب تک 103مرد اور 37عورتیں ہلاک ہوچکی ہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com