یونان :لاک ڈاؤن میں 27 اپریل تک توسیع۔

یونان میں27 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی ذرائع کے مطابق 27اپریل تک ہر قسم کی سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہے گی لوگوں کا اکٹھا ہونا منع ہوگا جبکہ مخصوص دکانوں کے علاوہ ہر قسم کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔ 27 اپریل کو صورتحال دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کو برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا واضح رہے کہ یونان میں اس وقت کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو ہزار اٹھاسی ہوچکی ہے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 72 مزید افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی وی جبکہ 93 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں.

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com