دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثر افراد صحت یاب بھی ہو رہے ہیں۔

کورونا وائرس کے حوالے سے حوالہ افزا بات یہ ہے کے اس وبا سے لوگ صحت یاب بھی ہو رہے ہیں۔

تيس مارچ تک دنيا بھر ميں ايک لاکھ چھپن ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے صحت ياب بھی ہو چکے ہيں۔ چين ميں صحت ياب ہونے والوں کی تعداد پچھتر ہزار سے زيادہ ہے۔ اسپين ميں لگ بھگ سترہ ہزار، ايران ميں چودہ ہزار، اٹلی ميں تيرہ ہزار سے زائد اور جرمنی ميں نو ہزار سے زائد افراد صحت ياب ہو چکے ہيں۔ جرمنی ميں شرح اموات اعشاريہ نصف سے بھی کم ہيں يعنی درست حکمت عملی با اثر ثابت ہو سکتی ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com