پیترالونا میں ایک شخص ٹرین کی لائنوں میں گر کر ہلاک ہو گیا۔

پولیس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پیترالونا سٹیشن کی لائنوں میں گر کر ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ شخص آج صبح اسٹیشن کے قریب لائنوں میں گر کر ہلاک ہو گیا تھا ۔

لاش کو نکال کر قریبی ہاسپٹل میں پہنچا دیا گیا ہے جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد اسکو ورثہ کے حوالے کردیا جائے گا۔

اور پیترالونا اسٹیشن کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے جو کہ اس حادثے کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com