بحیرہ روم میں مہاجرین کو بچانے کے ڈرامائی مناظر(ویڈیو)۔

اطالوی کوسٹ گارڈز کی جاری کردہ ویڈیو میں ریسکیو کے انتہائی ڈرامائی مناظر دیکھے گئے۔ جن میں ایک بچے کو بھی ریسکیو کیا جا رہا ہے۔بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، جس میں 175 سے زائد افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈز 149 افراد کو بچانے میں کامیاب رہے۔ بیس افراد لاپتہ ہیں جن میں پاکستانی پناہ گزین بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com