سپین میں بارشوں نے تباہی مچادی۔

اسپین میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔

اسپین میں بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں، ریلے میں پھنسی گاڑی سے ڈرائیور کے باہر نکلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

دوسری جانب بحیرہ کیریبین میں سمندری طوفان “ڈورین” کٹیگری ون میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بلدیہ حکام گلیوں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں۔ لیکن کچھ علاقوں میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے امدادی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ کچھ دن تک مزید جاری رہ سکتا ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com