چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح ہو گیا.

یہ مسجد چیچنیا کے شہر سہالی میں واقع ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس میں بیک وقت 20 ہزار افراد نماز ادا کر پائیں گے۔

t

مسجد کا نام جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدورو کے نام پر رکھا گیا ہے۔

رمضان کیدورو اپنے مرحوم والد اخمت کیدورو کے یوم پیدائش کے موقعے پر اس مسجد کا افتتاح کر رہے ہیں۔

یہ مسجد ( Pride of Muslims) یعنی ’مسلمانوں کا فخر‘ کہلائے گی۔

اس خوبصورت مسجد کی تعمیر میں سنگ مرمر کا استعمال کیا گیا ہے۔

مسجد کی تعمیر میں خواتین نے بھی حصہ لیا۔

 

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com