برازیلین شہری کو کین سمیت ایتھنز ائیر پورٹ پر پکڑ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق برازیل سے آنے والی ایک فلائٹ میں برازیلین شہری نے ایتھنز میں کوکین سمگل کرنے کی کوشش کی جسے ایئرپورٹ پر پولیس حکام نے ناکام بنادیا اور برازیلین شہری کو کوکین سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق برازیلین شہری نے 95 کیپسول بنا رکھے تھے جن میں ستر کلو کوکین بھری ہوئی تھی برازیلین شہری کو مشکوک قرار دے کر جب تلاشی لی گئی تو اس کے سامان سے 70 کلوگرام کو کین برآمد ہوئی۔

اس شخص کو گرفتار کر لیا گیا اور اگلے ہفتے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com