کیراچینی “میں اے ٹی ایم کو ڈائینامیٹ سے اڑا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق” کیراچینی” کے علاقے میں دموکراتیہ” روڈ 120 پر لگی ہوئی اے ٹی ایم مشین کو ڈاکوؤں نے ڈائنامیٹ سے اڑا دیا مگر پیسے لئے بغیر ہی وہاں سے فرار ہو گئے۔

پولیس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اے ٹی ایم مشین کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا اور جس پر مارکیٹ میں مشین نصب کی ہوئی تھی وہاں بھی کافی نقصان ہوا جبکہ آس پاس کھڑی گاڑیاں بھی ڈائنامیٹ کے نقصان سے نہ بچ سکیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com