سیریس میں فائر بریگیڈ کا ایک ورکر آگ بجھاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

آج جمعہ 28 ستمبر کو سیریس میں شام کے بعد لگنے والی  آگ کو بجھاتے ہوئے فائر بریگیڈ کا مرکز آگ میں پھنس گیا اور اس کے بعد بجلی کی تار کے ساتھ ٹکرانے سے ہلاک ہوگیا

آگ بجھانے میں اس کے 8 مزید ساتھی بھی شرکت کر رہے تھے تھی یہ ایک چھوٹے پیمانے پر لگی ہوئی آگ تھی جسے بجھانے میں 8 لوگوں نے شرکت کی اور بدقسمتی سے ایک ورکر کی جان چلی گئی۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com