بریکنگ نیوز:یونان میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی۔

محکمہ موسمیات یونان کی جانب سے پیشینگوئی کی گئی ہے کہ پورے یونان میں اتوار تک موسلادھار بارشیں اور تیز ہوائیں چلیں گی ۔

لوگوں کو منع کیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیوں کے تیز ہواؤں کی وجہ سے درختوں کے گرنے کا امکان ہے کئی علاقوں میں سکول بھی بند کر دیے گئے ہیں۔

آج بھی پورے یونان میں موسلادھار بارشیں ریکارڈ کی گئیں لیکن خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com